1

داتا دربار کے علاقہ میں خاتون کی خودکشی کی کوشش

News Discuss 
داتا دربار کے علاقہ میں خاتون کی جانب سے خودکشی کی کوشش کی گئی ہے۔ میرب نامی خاتون نے اپنی گردن اور بازوں پر چھری سے وار کئے،خاتون کو طبی امداد کیلئے میو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق خاتون نے گھریلو ناچاقی کی وجہ سے خود کو زخمی کیا۔ https://www.city42.tv/15-Jun-2026/205704

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story