1

حیدرآباد :محکمہ ریلوے کی جانب سے 140 تجارتی مراکز، مارکیٹوں اور دیگر اداروں کو نوٹسز

News Discuss 
حیدرآباد میں محکمہ ریلوے کی جانب سے لطیف آباد کے 140 تجارتی مراکز، مارکیٹوں اور دیگر اداروں کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے، آٹو بھان روڈ پر قائم کاروباری مراکز، نجی اسکولز، کالجز، شادی ہالز اور گیسٹ ہاؤسز کو نوٹسز جاری کیے گئے ۔ https://www.24urdu.com/23-Nov-2026/192926

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story