1

بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں جنرل ورکرز اجلاس،مختلف تجاویز اور مسائل سے آگاہ کیاگیا

News Discuss 
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں ملتان میں پیپلزسیکرٹریٹ میں جنرل ورکرز اجلاس ہوا،چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو جنرل ورکرز اجلاس میں سینیٹ کے چیئرمین مخدوم سید یوسف رضا گیلانی اور پی پی پی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم سید احمد محمود نے سیاسی صورت حال سے آگاہ کیا۔ https://www.24urdu.com/24-Nov-2026/193042

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story