پاکستان کے 40 سالہ محمد ذیشان علی چین کے خلائی اسٹیشن تیانگونگ جانے والے پہلے غیر ملکی خلاباز بننے جا رہے ہیں، چین نے انہیں شینژو 24 مشن کے 3 رکنی عملے میں شامل کر لیا ہے، جو 25 نومبر کو خلا کے سفر پر روانہ ہوگا۔ https://www.24urdu.com/24-Nov-2026/192991