1

نوشہرہ اور سوات میں کل تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

News Discuss 
نوشہرہ اور سوات میں 12 اکتوبر کو ضلع بھر کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ۔ ڈپٹی کمشنر گوہر زمان وزیر نے تعلیمی اداروں کی بندش کا اعلامیہ جاری کر دیا، تمام سرکاری و نجی اسکولز، کالجز اور جامعات بروز پیر 12 اکتوبر کو بند رہیں گے۔ https://www.24urdu.com/11-Oct-2026/188065

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story