بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کی نیتا امبانی کے ساتھ روایتی گجراتی رقص گربا کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر رہی ہے۔ یہ مناظر ممبئی میں منعقدہ ایک ستاروں سے سجی تقریب کے ہیں، جہاں اداکار نے نیتا امبانی اور دیگر مہمانوں کے ساتھ رقص میں حصہ لیا۔ https://www.24urdu.com/12-Oct-2026/188190