1

صدر مملکت آصف علی زرداری کل رات گئےجرمنی کے تاریخی دورہ پر روانہ ہوں گے

News Discuss 
صدر مملکت آصف علی زرداری کل رات گئےجرمنی کے تاریخی دورہ پر روانہ ہونگے،صدر مملکت کا ایڈوانس ڈیلیگیشن جرمنی روانہ ہو چکا ہے، صدر مملکت کو دورے کی دعوت جرمنی کے صدر فرینک والٹر شٹائن مائر نے دی تھی۔ https://www.24urdu.com/20-Oct-2026/189025

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story