انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی۔
آئی سی سی کی جاری کردہ رینکنگ کےمطابق پاکستان کے ابرار احمد نے ون ڈے بولرز میں دوسری جبکہ ٹی ٹوئنٹی بولرز میں چوتھی پوزیشن برقرار رکھی ہے۔ https://www.24urdu.com/21-Oct-2026/189097