1

ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری

News Discuss 
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی جاری کردہ رینکنگ کےمطابق پاکستان کے ابرار احمد نے ون ڈے بولرز میں دوسری جبکہ ٹی ٹوئنٹی بولرز میں چوتھی پوزیشن برقرار رکھی ہے۔ https://www.24urdu.com/21-Oct-2026/189097

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story