1

صدر مملکت آصف زرداری نے کل قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا

News Discuss 
صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل بروز منگل مورخہ 13,اکتوبر، 2026 کو شام 6:15 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا https://www.city42.tv/12-Oct-2026/217793

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story