1

بلوچستان سے 25 ہزار نوجوانوں کو فنی تربیت جبکہ 30 ہزار نوجوانوں کو بیرون ملک بھجوانے کا پروگرام : وزیر اعلی نے اہم اعلان کردیا

News Discuss 
بلوچستان سے آئندہ سال تک 25 ہزار نوجوانوں کو مختلف شعبوں میں فنی تربیت فراہم کرنے کا منصوبہ منظور کرلیا ۔ 30 ہزار نوجوانوں کو ہنر مند بنا کر بیرون ملک بھجوانے کے پروگرام پر پیش رفت تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔ https://www.city42.tv/13-Oct-2026/217866

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story