صدر مملکت نے مجلسِ شوریٰ (پارلیمنٹ) کا مشترکہ اجلاس طلب کرلیا
صدرِ مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان آصف علی زرداری نے مجلسِ شوریٰ (پارلیمنٹ) کا مشترکہ اجلاس 15 اکتوبر 2026، بروز جمعرات، دن 11:00 بجے طلب کر لیا۔ https://www.city42.tv/14-Oct-2026/218002