1

ایرانی فوج کا دوٹوک اعلان، امریکی جنگی جہاز خلیج میں داخل نہیں ہونے دیں گے!

News Discuss 
ایرانی فوج کے سربراہ میجر جنرل علی عبداللّٰہی کا کہنا ہے کہ ایرانی افواج نے امریکی بحریہ کو غیر مؤثر بنا دیا ہے۔ ایرانی فوج کے سربراہ نے اپنے بیان میں کہا کہ ایران امریکی جنگی جہازوں کوخلیج میں داخل نہیں ہونے دے گا، امریکی بحریہ خلیج کے اردگرد کے پانیوں یا ایران کی علاقائی حدود کے قریب آنے کے قابل نہیں رہی۔ https://www.city42.tv/24-Oct-2026/218980

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story