ایرانی فوج کے سربراہ میجر جنرل علی عبداللّٰہی کا کہنا ہے کہ ایرانی افواج نے امریکی بحریہ کو غیر مؤثر بنا دیا ہے۔
ایرانی فوج کے سربراہ نے اپنے بیان میں کہا کہ ایران امریکی جنگی جہازوں کوخلیج میں داخل نہیں ہونے دے گا، امریکی بحریہ خلیج کے اردگرد کے پانیوں یا ایران کی علاقائی حدود کے قریب آنے کے قابل نہیں رہی۔ https://www.city42.tv/24-Oct-2026/218980