داتا دربار کے علاقہ میں خاتون کی جانب سے خودکشی کی کوشش کی گئی ہے۔
میرب نامی خاتون نے اپنی گردن اور بازوں پر چھری سے وار کئے،خاتون کو طبی امداد کیلئے میو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
پولیس کے مطابق خاتون نے گھریلو ناچاقی کی وجہ سے خود کو زخمی کیا۔ https://www.city42.tv/15-Jun-2026/205704